چکوا[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک بہت اونچا پیڑ جو مدھیہ پردیش جنوبی بھارت اور چٹگاؤں کی طرف بہت ملتا ہے اس کی چھال کچھ سیاہی مائل سفید یا بھوری ہوتی ہے، اس کے پتے چمڑا سبھانے میں کام آتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک بہت اونچا پیڑ جو مدھیہ پردیش جنوبی بھارت اور چٹگاؤں کی طرف بہت ملتا ہے اس کی چھال کچھ سیاہی مائل سفید یا بھوری ہوتی ہے، اس کے پتے چمڑا سبھانے میں کام آتے ہیں۔